• news

جے آئی ٹی رپورٹ: وزیراعظم کے قوم سے خطاب کی افواہیں گردش کرتی رہیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پانامہ کیس میںجے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ نوازشریف اور انکے صاحبزادوں کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش پر ملک بھر میں وزیراعظم نوازشریف کے قوم سے خطاب کی افواہیں گردش کرتی رہیں۔

ای پیپر-دی نیشن