• news

آٹا چکی اونرز پر سالانہ ایک ہزار فیس عائد

لاہور (کامرس رپورٹر) آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن لاہور اور میونسپل کارپوریشن لاہور کے مابین آٹا چکی اونرز پر سالانہ فیس عائد کرنے کا معاملہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق اب آٹا چکی اونر کیلئے سالانہ فیس 2 ہزار روپے کی بجائے ایک ہزار روپے ہو گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن