غزہ احد تاریخ اسلام میں قربانیوں کا عظیم معرکہ ہے: خادم حسین رضوی
لاہور (پ ر) غزوہ احد تاریخ اسلام کی قربانیوں کا عظیم معرکہ ہے جس میں صحابہ اکرام کی شہادتیں ہمیں انتہائی اہم سبق دیتی ہیں اسلام کے ماننے والے کسی بھی میدان میں ہوں نبی رحمت کے عشق اور محبت میں اپنا سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار علامہ خادم حسین رضوی مرکزی امیر تحریک لبیک یا رسول نے ماہانہ درس حدیث میں کیا۔