• news

ساہیوال میں خواتین ڈاکٹروں کی پروٹوکول ڈیوٹی سے محکمہ صحت کا کوئی تعلق نہیں: ترجمان

لاہور(نیوزرپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ساہیوال میڈیکل کالج میں ڈاکٹروں کی پروٹوکول ڈیوٹی والا معاملہ دراصل مقامی اور ہسپتال انتظامیہ کی بر وقت معاملہ فہمی نہ ہونے کا نتیجہ ہے جس کا محکمہ صحت سے دور دور کا کوئی تعلق نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن