نوازشریف جمہوریت اور ملک کیلئے سکیورٹی رسک ہیں: یاسمین راشد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحرےک انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہ ہے کہ نواز شرےف جمہورےت اور ملک کے لئے خطرہ ہی نہےں بلکہ سےکورٹی رسک بن چکے ہے ، (ن) لےگ کا سےاسی جنازہ نکلنے والا ہے ، حکمران عوام سے جھوٹ بول رہے ہےں پورا شرےف خاندا ن چور اور ڈکےت ہے ، لےگی درباری دن رات ان کو بچانے مےں لگے ہوئے ہے جبکہ وہ عوام کے ٹےکسوں کے پےسوں سے تنخواہےں وصول کر تے ہےں (ن) لےگ نے عدلےہ پر حملہ کےا تو پی ٹی آئی کے کارکن دفاع کرےں گے۔