• news

راجہ ظفر الحق خصوصی دعوت پر آج کابینہ اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق آج وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے انہیں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے خصوصی طورپر دعوت دی گئی ہے ۔ دریں اثناء راجہ محمد ظفر الحق نے وزیراعظم کے لیے مختلف نام تجویز کرنے کے حوالے سے ٹیلی کاسٹ کی جانے والی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ میڈیا پران کے حوالے سے بے بنیاد خبریں آرہی ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن