• news

بھیرہ: گھریلو جھگڑا، پھندا دے کر بیوی کو قتل کر دیا

بھےرہ ( نامہ نگار) گھرےلو جھگڑے سے تنگ آ کر خاوند نے بےوی کو گلے مےں پھندا دے کر ہلاک کر دےا۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی قصبہ ڈھل کے محمد قاسم کی 8سال قبل حمےرا سے شادی ہوئی۔ دونوں کے درمےان آئے روز لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔ گذشتہ روز موقع پا کر قاسم نے اپنی بےوی حمےرا کے گلے مےں پھندا دے دےا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔ تحصےل ہسپتال بھےرہ مےں متوفےہ کے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ ملزم قاسم دوسری شاد ی کرنا چاہتا تھا جس مےں متوفےہ رکاوٹ تھی۔ بھےرہ پولےس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لےے چھاپے مارنے شروع کر دےئے ہےں۔
بیوی قتل

ای پیپر-دی نیشن