• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

… اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے، کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور معبود ہے؟ تم بہت کم نصیحت و عبرت حاصل کرتے ہوo کیا وہ تمہیں خشکی اور تری کی تاریکیوں میں راہ دکھاتا ہے اور جو اپنی رحمت سے پہلے ہی خوشخبریاں دینے والی ہوائیں چلاتا ہے، کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے، جنہیں یہ شریک کرتے ہیں، ان سب سے اللہ بلند و بالا تر ہے
سورۃ النمل (آیت 63-62)

ای پیپر-دی نیشن