• news

36اضلاع میں 24ارب 48کروڑ کی بے ضابطگیاں پائی گئیں‘ 2016-17 کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 2016-17 کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 36اضلاع میں 24ارب 48کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹھیکوں میں مارکیٹ ریٹ سے 30فیصد زائد پیسے دیئے گئے۔
آڈٹ رپورٹ

ای پیپر-دی نیشن