• news

بیکن ہا¶س اور ٹی این ایس نے پاکستان میں آئی بی ڈی پی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

لاہور (پ ر) بیکن ہا¶س اور ٹی این ایس بیکن ہا¶س کے طلبہ نے انٹرنیشنل بیکالورئیٹ ڈپلوما پروگرام میں اس سال ایک بار پھر نمایاں کامیابی حاصل کی کچھ طالب علموں نے کل 45 میں 40 اور 41 کا غیر معمولی اسکور حاصل کیا یہ اسکور ان طلبہ کو پاکستان میں سب سے اعلیٰ اور دنیا کے بہترین 4 فی طلبہ میں شمار کرتے ہیں یہ اسکور چھ مضامین میں سے ایک ہر ایک میں دیئے جانے والے 1-7 گریڈ پر مبنی ہونے کے علاوہ مضامین تھیوری اوف نولیج ایکسٹینڈڈایسے کری ایٹیویٹی، ایکشن سروس، سی اے ایس سے حاصل کئے جانے والے 3 اضافی پوائٹنس پر مشتمل ہوتے ہیں بائیولوجی، اکنومکس، فرینچ اور بزنس مینجمنٹ میں بیکن ہا¶س کے طلبہ نے 5-7 کے درمیان اور تھیوری اوف نو لیج، اور دی ایکسٹینڈڈ ایسے میں امتیازی گریڈ حاصل کئے۔

ای پیپر-دی نیشن