• news

” ڈٹے رہو نواز شریف“ ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی) ”سٹے سٹرنگ نواز شریف“ ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن) کے حامی اور وزیراعظم نواز شریف کے چاہنے والے اپنے پیغامات کے ذریعے وزیراعظم کی قیادت اور ان کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہارکررہے ہیں۔ اس کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ ٹوئیٹر پر ”سٹے سٹرنگ نواز شریف“ (ڈٹے رہو نواز شریف)کا ہیش ٹیگ جمعہ کو ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔
ٹویٹر

ای پیپر-دی نیشن