اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o بلکہ آخرت کے بارے میں ان کا علم ختم ہو چکا ہے، بلکہ یہ اس کی طرف سے شک میں ہیں، بلکہ یہ اس سے اندھے ہیںo کافروں نے کہا کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے اور ہمارے باپ دادا بھی، کیا ہم پھر نکالے جائیں گےo ہم اور ہمارے باپ دادوں کو بہت پہلے سے یہ وعدے دیئے جاتے رہے، کچھ نہیں یہ تو صرف اگلوں کے افسانے ہیںo
سورۃ النمل (آیت 66 تا 68)