• news

سفری پابندیوں میں نرمی، ٹرمپ نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کردی

واشنگٹن(اے ایف پی) ٹرمپ نے سفری پابندیوں میں قریبی بزرگوں کواستثنیٰ دینے پر فیڈرل عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کر دی ہے۔ ہوائی میں فیڈرل جج نے سفری پابندیوں سے قریبی بزرگ شہریوں کو استثنیٰ دیا تھا۔ ٹرمپ نے عدالت سے اپیل کی ہے فیڈرل عدالت کے مذکورہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
اپیل

ای پیپر-دی نیشن