مسلمان نوجوان سے تعلقات غیرت کے نام پر بیٹی قتل کرنیوالے اسرائیلی پر فرد جرم عائد
رملہ (این این آئی) مسلمان شخص سے تعلقات پر اپنی نوعمر بیٹی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کرنے والے اسرائیلی شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ شہر رملہ سے تعلق رکھنے والے مسیحی سمی کارا کو اپنی 17 سالہ بیٹی ہینرییٹ کے ایک مسلمان شخص کے ساتھ تعلق پر اعتراض تھا۔