پاپولیشن ویلفیئر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے تحت تربیتی کورسز کروائے جائینگے: رخسانہ کوثر
لاہور(لیڈی رپورٹر) پاپولےشن وےلفےئر ٹرےننگ انسٹیٹےوٹ کی جانب سے جاری پروگرامز مےں مزےد کامےابی اور بہتری کے لےے افسران و آفےشلز کے مختلف تربےتی کورسز اور ٹرےننگز پر مشتمل کلےنڈر کا اجرا اسی ما ہ کےا جائے گا ۔ پرنسپل پاپولےشن وےلفےر ٹرےننگ انسٹی ٹےوٹ رخسانہ کوثر نے کہا ہے کہ انسٹی ٹےوٹ مےں اس سارے عمل کے اےکسپرٹس کی بھرتےا ںکی گئی ہےں۔