• news

پیر سے حج پروازوں کا آغاز ہوگا:وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(صباح نیوز)پیر سے حج پروازوں کا آغازہوگا۔پروازوں کا سلسلہ آئندہ ماہ کی 26 تاریخ تک جاری رہے گا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز اسلام آباد سے مدینہ منورہ جائے گی۔عازمین حج اپنی پروازوں کا شیڈول وزارت کی ویب سائٹ حج انفو ڈاٹ او آر جی پر دیکھ سکتے ہیں۔
حج پرواز

ای پیپر-دی نیشن