ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 27 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم و پیپلز پارٹی رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بیرون ملک روانگی کی اجازت کے حوالے سے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے27 جولائی تک ملتوی کر دی، کیس کی مختصر سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔