دنیا کا پہلا ایکٹیو لیزر ہتھیار امریکی نیوی کے حوالے کر دیا گیا
نیویارک (نیٹ نیوز) دنیا کا پہلا ایکٹیو لیزر ہتھیارامریکی نیوی کے حوالے کردیا گیا ہے۔اس دوران ایکٹیو لیزر سے پہلی بار ڈرون کونشانہ بنانے کا مظاہرہ بھی کیاگیا۔امریکی بحری جہاز پر نصب لیزر ویپن سسٹم کوئی سائنس فکشن یا تجرباتی نہیں بلکہ باقاعدہ ایک ہتھیار ہے۔ جو گولی کی نسبت زیادہ بہتر اور انتہائی تیزی کے ساتھ نشانہ لگاسکتا ہے۔