• news

بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو میں 9.7فیصداضافہ ہوا : شماریات

اسلام آباد (آن لائن)گزشتہ مالی سال 2016-17 میں اپریل کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو میں9.7فیصد جبکہ مئی کے دوران 6.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن