• news

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم فلپائنی خاتون کو ایک ماہ قید، ڈی پورٹ کرنے کا حکم

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) جوڈیشل مجسٹریٹ نے دو سال سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم فلپانئی خاتون کو ایک ماہ قید اور ڈیپورٹ کرنے کاحکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ رمضان ڈھڈی نے فلپائنی ملزمہ میری کے خلاف فارنر ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن