• news

;پانامہ کیس سے متعلق ٹاک شوز پر پابندی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پانامہ کیس سے متعلق ٹاک شوز پر پابندی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ آئین اور ملکی قانون کے تحت عدلیہ میں زیر سماعت مقدمہ پر رائے زنی نہیں کی جا سکتی، پیمرا آرڈیننس کے مطابق کسی بھی زیر سماعت مقدمے پر میڈیا میں رائے دینے پر پابندی عائد ہے، عدالت پیمرا رولز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم صادر کرے۔
ٹاک شوز

ای پیپر-دی نیشن