• news

قصور: زہرےلا دودھ پےنے سے 2 خواتےن سمےت 3 افراد کی حالت غیر

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے سرحدی گاﺅں چندہ سنگھ والا مےں زہرےلا دودھ پےنے سے دو خواتےن سمےت تےن افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ گزشتہ رات جمےلہ بی بی، اللہ رکھی اور ساجد نے جےسے ہی دودھ پےا تو انکی حالت خراب ہو گئی جس پر ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچا دےا گیا۔ رےسکےو 1122 کے مطابق گھر والوں نے چھپکلی ملا دوھ پے لےا تھا جس کی وجہ سے انکی حالت خراب ہو گئی تھی۔ تےنوں ہسپتال مےں زےرعلاج ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن