• news

وفاقی حکومت کا ظفر عبداللہ کو قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) وفاقی حکومت نے ظفر عبداللہ کو قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تقرری کیلئے انکا نام وزیراعظم محمد نوازشریف کو بھجوا دیا گیا۔ وفاقی وزارت قانون نے بھی انکے نام کی توثیق کردی ہے۔ ظفر عبداللہ ایس ای سی پی میں سینئر کمشنر کے عہدہ پر فائز ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن