فیصلہ نواز شریف کیخلاف آئیگا عبوری حکومت بنائی جائے: مشرف
کراچی(سٹاف رپورٹر) سابق صدر نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ نوازشریف کیخلاف آئیگا۔ نوازشریف کے پاس سٹریٹ پاور نہیں موجودہ نظام ختم کرکے عبور ی حکومت بنائی جائے اور عبوری حکومت کو لامحدود وقت دیا جائے۔