• news

عوام، خوشحا ل، خیبر میل ایکسپریس سمیت تمام ٹرینوں سے اکانومی پسنجر کوچز ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن) پاکستان ریلوے نے عوامی ایکسپریس ، خوشحال ایکسپریس ، خیبر میل سمیت تمام ٹرینوں سے اکانومی پسنجر کوچز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مرحلہ وار طورپر مستقبل میں مکمل طور پر ائیر کنڈیشن کوچز کا نظام لانے کی منصوبے پرکام شروع کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن