• news

ملتان: سانحہ احمد پور شرقیہ کے آخری 2 زخمی صحت یاب ،نشتر برن یونٹ سے ڈسچارج

ملتان (سٹاف رپورٹر) سانحہ احمد پور شرقیہ کے نشتر برن یونٹ میں زیر علاج آخری 2 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر گزشتہ روز ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن