• news

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی اشتعال انگیزی مجرمانہ فعل ہے: سپیکر کشمیر اسمبلی

نیلم (صباح نیوز) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور خوف و ہراس پھیلانے سے کشمیری قوم اپنے بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوسکتی ۔ بھارت کی اشتعال انگیزی مجرمانہ فعل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن