• news

برطانیہ: ڈرون رکھنے والے افراد کیلئے رجسٹریشن منصوبے کا اعلان، حفاظتی کورس ہونگے

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں ڈرون رکھنے والے افراد کیلئے رجسٹریشن منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔ 250 گرام سے زیادہ وزن کے ڈرون پر رجسٹریشن کرانی ہوگی۔ ڈرون مالکان کو حفاظتی تدابیر کے کورس بھی کرائے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن