• news

کوٹو ہائیڈل پاور پراجیکٹ زمین کی خرید وفروخت میں 25 کروڑ روپے کا غبن ملزمان نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دیدی

پشاور (بیورو رپورٹ) لوئر و دیر تیمر گرہ کے کوٹو ہائیڈل پاور پراجیکٹ کیلئے زمین کی خریدوفروخت میں 25 کروڑ 56 لاکھ روپے غبن کرنے اور مستحق افراد کو ان کے حق سے محروم رکھنے میں مبینہ طورپر ملوث دو تحصیلداروں اور تین پٹواریوں سمیت بارہ ملزمان نے عبوری ضمانت کیلئے سپیشل جج اینٹی کرپشن پشاور کی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن