مصر میں پراسیکیوٹر کے قتل پر اخوان المسلمون کے رہنمائوں سمیت 28 افراد کو سزائے موت
قاہرہ (اے ایف پی) مصر کی عدالت نے 2015 ء میں کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے پراسیکیوٹر کے قتل کیس میں اخوان المسلمون کے کارکنوں سمیت 28 افراد کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔