• news

پہلی حج پرواز مدینہ منورہ روانہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پہلی حج پرواز اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہو گئی۔ پرواز گزشتہ رات دو بج کر 35 منٹ پر 328 عازمین کو لیکر سعودی عرب روانہ ہوئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے اسلام آباد ائرپورٹ پر عازمین حج کو الوداع کیا۔ اس موقع پر ایم این اے پیر سید عمران شاہ بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن