• news

کرسٹیانو رونالڈو چین پہنچ گئے

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) فٹبال کے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی چین آمد، سٹار فٹبالر کے گراو¿نڈ میں داخل ہوتے ہی پرتگالی کپتان نے جمپ مارا۔ شائقین نے چائینیز فٹبال کی سپورٹ پر سٹار فٹبالر کو خوب داد دی۔ رونالڈو نے شنگھائی میں اپنی موجودگی کو چین کیلئے تاریخی دن قرار دیا۔ اس موقع پر شنگھائی اور گوانگ ڑو کلب کے درمیان میچ بھی کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے جیت کے لئے خوب جان لڑائی تاہم چائینز لیگ کا یہ سپر مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔

ای پیپر-دی نیشن