• news

نوازشریف کا قصور سی پیک منصوبہ گوادر پورٹ ہے:مستنصر بٹ

مانگا منڈی ( نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مستنصرباللہ بٹ نے کہا ہے کہ پانامہ انٹرنیشنل سازش ہے۔ یہودوہنود کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ نواز شریف کا قصور صرف گوادرپورٹ اور سی پیک منصوبہ ہے ۔ عمران خان ملکی ترقی کے دشمن ہیں۔ پوری قوم نواز شریف کے ساتھ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن