• news

صحت آرگنائزیشن شیخ زائد ہسپتال کے نائب صدر پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے: پروفیسر اشرف نظامی

لاہور(نیوزرپورٹر)پی ایم اے کے عہدیداران پروفیسر اشرف نظامی ,ڈاکٹر اظہار احمد چوہدری ,پروفیسر اجمل حسن نقوی ,ڈاکٹر واجد علی ,ڈاکٹر شاہد ملک,ڈاکٹر اسمائ یسین ,ڈاکٹر محمد صادق,ڈاکٹر ارم شہزادی اور ڈاکٹر علیم نواز نے ڈاکٹر فرید احمد خان کے ذاتی ملازمین کی طرف سے صحت آرگنائزیشن شیخ زائد ہپستال کے نائب صدر پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کی اور واقعہ میں ملوث آفراد کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن