• image
  • text
epaper
لاہور: خود کش حملے میں شہید اہلکار بھائیوں علی رضا اور غلام مرتضیٰ کا سفر آخرت، جنازے کے موقع پر رشتے دار خواتین رو رہی ہیں دوسری جانب لڑکا اپنے شہید والد کا کارڈ دکھا رہا ہے آخر میں ایک اہلکار خود کش دھماکے کی جگہ کی تصویر لے رہا ہے

ای پیپر-دی نیشن