• news

استحکام پاکستان کنونشن آج ہوگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحفظ ناموس رسالت محاذکے زیراہتمام ڈاکٹرسرفراز احمدنعیمی شہید کی دینی وملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ارفع کریم ٹاورکے قریب ہونے والی دہشتگردی کےخلاف ”استحکام پاکستان کنونشن“ آج لاہور پریس کلب میں ہوگا جس سے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمیِ و دیگر خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن