• news

میاں کامران سیف (ق) لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور (پ ر) (ق) لیگ لاہور نے میاں کامران سیف کو (ق) لیگ لاہور کا سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر کیا ہے۔ میاں کامران سیف اس سے قبل بطور جوائنٹ سیکرٹری خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن