درس قرآن
لاہور (پ ر) کل 27 جولائی بروز جمعرات بوقت 4 بجے سہ پہر ”جامعہ مسجد جاوید بن اسماعیل“ 193 شاہ جمال کالونی سٹریٹ نمبر 3 میں ”ڈاکٹر ایاد احمد شکر استاد مدینہ یونیورسٹی و موذن مسجد نبوی مدینہ منورہ“ نماز عصر کی امامت کریں گے۔ بعد از نماز درس قرآن ہوگا۔