• news

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نوجوان حمزہ ہارون نے ’’انجینئر آف دی ایئر‘‘ ایوارڈ حاصل کر لیا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں مقیم پاکستانی نوجوان نے ’’انجینئر آف دی ایئر‘‘ ایوارڈ حاصل کر لیا۔ 27 سالہ حمزہ ہارون نے برطانیہ اور یورپ کے نوجوان انجینئروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ برطانیہ کے ادارے ’’انرجی یوکے‘‘ نے توانائی کے شعبے میں شاندار پرفارمنس پر ایوارڈ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن