• news

بے روزگاری پر قابو

مکرمی! حکومت پاکستان کو چاہئے کہ وہ ملک کے اندر سے بجلی کی کمی کو پورا کرے تاکہ ہمارے ملک میں جو مختلف قسم کی انڈسٹری کام کر رہی ہے وہ چل سکے۔ جس کا ملازمین کو فائدہ ملے گا۔ جو ایک سرکاری ملازم کو ملتا ہے اور اس سے بے روزگار لوگوں کی ضرورتیں بھی پوری ہوں گی اور جرائم میں بھی کمی ہو گی۔ اس سے عوام کو فائدہ ہو گا۔ ہمارا ملک ترقی کی طرف جائے گا اور ہمارے ملک پاکستان میں خوشحالی آئے گی اور یہ حکومتوں کا کام ہے۔ اس قسم کے پروجیکٹ گورنمنٹ ہی چلا سکتی ہے۔ (محمد معین ارشد - نیو مزنگ لاہور)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن