• news

شہزادہ ولیم اور ہیری کے اپنی والدہ ڈیانا کے تابوت کے پیچھے چلنے کے بارے میں جھوٹ بولا گیا تھا: بھائی کا دعویٰ

لندن ( آن لائن )مرحوم شہزادی ڈیانا کے بھائی ارل سپنسر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بہن کے جنازے میں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کے اپنی والدہ کے تابوت کے پیچھے چلنے کے بارے میں جھوٹ بولا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن