• news

مودی کا دورہ امریکہ‘ اسرائیل پاکستان پر ممکنہ اثرات ‘ سینٹ قائمہ کمیٹی کو آج بریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو آج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ اور اسرائیل سمیت دیگر اہم ممالک کے حالیہ دوروں کے پاکستان پر ممکنہ اثرات بارے بریفنگ دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن