• news

افغانستان :آپریشن 2 القاعدہ رہنما ہلاک داعش کے جنگجوئوں نے جاسوس کا سر قلم کردیا

کابل (نیٹ نیوز+ اے ایف پی) سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر کابل میں مظاہرے ، صدر اشر غنی، چیف ایگزیکٹو کے استعفے کا مطالبہ افغانستان نے مشرقی صوبے پکتیکا میں افغان اور امریکی فوج کے مشترکہ آپریشن میں عالمی ’القاعدہ‘ سے تعلق رکھنے والے 2مشتبہ دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا شناخت اس محسود اور گل ولی محسود کے ناموں سے ہوئی، جبکہ گرفتار ہونے والے کو جمال محسود کے نام سے شناخت کیا گیا۔ کابل میں سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن