• news

مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد کو ہوا دینے کا الزام‘ ااسرائیل کا الجزیرہ چینل کو دفتر بند کرنے کا حکم

یروشلم (آئی این پی )اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے قطری نشریاتی ادارے پر مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد کو ہوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے اسرائیل میں اپنا دفتر بند کرنے کو کہا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے قطری نشریاتی ادارے پر شہرکے مقدس مقام حرم الشریف میں تشدد کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن