• news

پشاور: ادویات کی خریداری میں پونے 2 کروڑ کی خورد برد، پی اے سی کا رقم وصول کرنے کا حکم

پشاور (بیورورپورٹ) خیبر پی کے کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی آئی خان میں زائد المیعاد ادویات کی خریداری میں خورد برد اور غبن کی پاداشت میں سے ایک کروڑ 87لاکھ 85 ہزار اور سابق سٹور کیپر نذر حسین سے ایک کروڑ 74لاکھ 11ہزار روپے کی فوری وصولی کے احکامات صادر کئے ہیں کمیٹی نے فیصلہ آڈٹ اعتراض پر تفصیلی غور خوض پر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن