بیوی کا قربت سے انکارنفسیاتی تشدد ہے ملائشین سیاست دان، ریمارکس پر تنقید
کوالالمپور(بی بی سی) ملائشیا کے ایک قانون ساز پر یہ کہنے کی وجہ سے تنقید کی جا رہی ہے کہ بیوی کا شوہر کیساتھ قر بت سے انکار ایک قسم کا نفسیاتی اور جذباتی تشدد ہے۔ ان کے ریمارکس پر تنقید ہو رہی ہے۔ اس پر ذوالکفلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔