کوئٹہ: کرایہ نہ دینے پر 2 سرکاری سکول خالی کرا لئے گئے‘ طلبہ مایوس
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)کوئٹہ میںکرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے دو سرکاری سکول خالی کرا لئے۔کلی قمبرانی اور کلی فتح باغ میں کرائے کے مکا نات میں قائم دو سکولوں کو مالک مکان نے کرایہ نہ ملنے پر خا لی کرو الیا۔سکول آنے والے طلباء نے جب دروازوں پر تا لے دیکھے تو وہ ما یو س ہو کر لوٹ گئے۔