• news

امریکہ : غیر قانونی سائلنسر فروخت کرنے پر بھارتی شہری کو 30 ماہ سزائے قید

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں ایک بھارتی شہری کو بندوقوں کی آواز کم کرنے کے لئے استعمال ہونے والے سائلنسر غیر قانونی طور پر فروخت کرنے پر تیس ماہ سزائے قید سنا دی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن