• news

سعودی سکیورٹی تنصیبات پر ڈرون حملے کی سازش میں ملوث مجرم کو 10 سال قید

جدہ(این این آئی)سعودی دارالحکومت الریاض میں ایک فوجداری عدالت نے مشرقی صوبے القطیف میں سکیورٹی اور سرکاری عمارتوں کو ایک ریموٹ کنٹرول طیارے سے اڑانے کی سازش کی منصوبہ بندی پر ایک شہری کو قصور وار قرار دے کر دس سال قید کی سزا سنادی۔

ای پیپر-دی نیشن