• news

ملتان میں واقعہ پر کسی سے رعایت نہیں برتی جائے گی:میاں شہباز غوث

لاہور (پ ر) مشیر وزیراعلی پنجاب میاں شہباز غوث نے کہا ہے وزیراعلی نے ملتان میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس اہلکاروں معطل کر دیا ہے مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں پورے پنجاب سمیت جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ملتان واقعہ پر کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔جس جس پر جرم ثابت ہوا اس کو قرار واقعی سزا ملے گی۔

ای پیپر-دی نیشن